old phones

Posted on at


رمنگھم (نیوز ڈیسک) پرانے اور بے کار موبائل فون کو اکثر کوڑا دان کی نظر کر دیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر لوگ نہیں جانتے کہ اس میں قیمتی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جنہیں مخصوص تکنیک کے استعمال سے علیحدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ فون کو کھولنے کے بعد سپیکر، مائیکرو فون اور دھاتی آلات نکال لیں۔ سپیکروں کے اندر، بورڈ کے اوپر اور کنکشن پنوں میں آپ کو سونے کے پانی کی باریک تہہ والے آلات مل سکتے ہیں۔ اگر آپ ان آلات سے قیمتی دھاتوں کو علیحدہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو کسی ماہر کی مدد لے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔



About the author

awasir

honest and hard working. want to learn more every time

Subscribe 0
160