انسان کو لیڈر سے سیکھنے کا بہت موقع ملتا ہے - مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس ملک میں إِيّاكَ-نَعبُدُ-وَإِيّاكَ-نَستَعينُ کا جو مطلب عمران خان نے ایک عام پاکستانی کو سمجھایا اس سے پہلے کوئی سمجھا نہیں سکا اور جس طرح وہ اس بکھری قوم کو ایک قوم بنا رہے ہیں اگر ہم نے إِيّاكَ-نَعبُدُ-وَإِيّاكَ-نَستَعينُ کا مطلب سمجھ لیا تو ہم ایک قوم بن جائیں گے - کاشف محمود
میں خود خیبر پختوانخواہ سے ہوں وہاں واضع تبدیلی آ چکی ہے۔ سکولوں میں استاد پورا وقت دیتے ہیں، ہسپتالوں کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ پٹواریوں کو رشوت کی آفر کریں تو لڑنے لگتے ہیں۔ پولیس کا نظام بہتر ہے۔ عمران خان صاحب نے قوم کو اس سے پہلے بھی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی جیسے ادارے دیئے ہیں وہ آگے بھی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے: نعیم ہزاروی
مجھے ایک لحمے کے لیے بھی یہ شک نہیں کہ عمران خان کبھی قوم کو مایوس کریں گے میں اُن کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ پاک اُن کو کامیاب کرے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر کسی شخص نے عوام کو شعور اور آگہی دی ہے تو اس شخص نے دی ہے جس کا نام عمران خان ہے: عجب گل
out class
Posted on at