میرے 'Living with Someone' فلم کے بعد میں ایک دو اپنے علاقےکےصحافیوں سےرابطہ میں ہوں جبکہ Film Annex نے Paper اور کچھ معلومات دی ہےـ دو مضامین آن لائن دستیاب ہےجبکہ اس کی Paper فارم بھی دستیاب ہےجسسے میں بہت جلد لونگاـ
Mark Kuczewski کی تعلیم مکمل ہونے کےبعد Film Annex نے ان کو فلمیں competition میں لانے کہاجو انہوں نے جیت بھی لی ـ
اب فلم میکرز اپنی فلم لوڈکورنے پر اشتہاروں کی مدد سے بے پناہ پیسا کما سکتے ہےـ
Markنے اپنی نئی فلم میں خیالی بوائے فرینڈ کی منظر بندی کی ہے لہذا یہ فلم افسانوی نو عیت کی ہےـ
ان کا کہنا ہےکہ یہ دلچسپ تصور ہےکیونکہ اس میں خیالی عصر موجود ہےـ
میں نےاس سے پہلے اس طرح کا کچھ نہیں سنا اور دیکھاتھا
Peel سکول کے ایک سابقہ شاگرد کہتے ہے کہ مارک کیلئے فلم میکنگ ایک فطری عمل تھا ـ
سب سے پہلے کام جو میں نے بچپن میں کیا وہ ویڈیوز بنانا تھا ـ میں نےکئی اور کام بھی لئے مگر یہ سب سےبہتر کرتا ـ
دوسرا مضمون :
Mark Kuczewski مستقبل میں فلموں کے اختتام میں جانا پہچانا نام ہوگا ـ
مگر اب Mark ایک فری لانس کیمرہ مین ہےاور فلم Director بنناچایتا ہےـ اس کےعلاوہ وہ فلمیں بنانے میں بھی مصروف ہےاور حال ہی میں 'Living with someone' بنائی ـ
یہ چھ منٹو پر مبنی فلم Film Annex پر موجود ہےـ
یہ فلم لڑکی کے خیالی بوائے فرینڈ پرمبنی ہےـ
مارک کا کہنا ہےکہ اس فلم کوئی خرچہ نہیں آیا ـ
ان کےکام کرنےمیں Natalie Pailing شامل ہے جوکہ حال ہی میں ایے Pinchbeck والے مکان آکسفورڈ سکول آف ڈرامہ سٹڈی کےبعد لوٹ ائی ہے۔
John نے اس میں ہمسائے کاکردار اداکیا ـ
مقامی بھیٹر کمپنی ایکٹ 11 کےڈائریکٹر Charlotte Gernert نے اس میں psychiatrist کاکردار اداکیا ـ
مارک کا کہنا ہےکہ میں مقامی جگہ پر فلم بنانا چاہتاتھا تاکہ مقامی لوگ اس میں شرکت کر سکےـ جگہ کا مسلہ بکل نہیں تھا کیونکہ Natalie کےگھر Bourne Wood اور Sutton کے فیلڈ کا استعمال کیا گیا ہےـ
مارک کے ساتھ سامان پہلےسےموجود تھا 2010 میں گریجولیشن کےبعد اس نے Channel 4 اور BBC3 کے لئےر کچھ عرصہ بطور کیمرہ میں کام کیا ـ
مارک کا کہنا ہے کہ اس فلم کے لئے قدرتی روشنی کا استعمال کیا گیا کیونکہ lighting equipment سے خرچے میں اضافہ ہوسکتا ہے ـ یہ مارک کی چھٹی اور پہلی ڈاکو میٹری ہےجس رومانس thriller، action اور comedy وغیرہ شامل ہے ـ
ٹائم مارک کے'Living with Someone' کو “mockumentary” یا fake documentary کیا کیونکہ دیکھنے والوں کو سب سراب لگتا ہے ـ
Links: