(Pedicure) گھر پر پیڈی کیور کرنے کا طریقہ

Posted on at


پاؤں جسم کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عضو ہنی بعض اوقات آپ کے ٹائٹ اور سٹائلش جوتے پہننے کی وجہ سے آپکے پاؤں سارا دن جوتوں میں پھنسے رهتے ہیں اور دن بھر درد برداشت کرتے ہیں اور پاؤں ف نشانات بھی نمایاں دکھائی دیتے ہیں کیونکہ پاؤں سارا دن جم کا سارا وزن اپنے اوپر لیتے ہیں تو ایسے میں ضروری ہوتا ہے کہ آپ انکی دیکھ بھال مناسب طریقے سے کی جائے اور انکی صفائی کا بھی خیال رکھا جائے


آپکے پیروں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے اور دن بھر کے تھکاوٹ کو دور کے کیلئے آپ گھر میں درج زیل اقدامات کی مدد سے اپنے پاؤں کا مساج باآسانی کر سکتی ہیں


پاؤں کے مساج کیلئے آپ کو مندرجھ زیل  چیزیں درکار ہیں- جن کی مدد سے آپ نہ صرف بیوٹی سیلوں میں کیے جانے والے بے جااخراجات کو کنٹرول کر سکتی ہیں بلکہ گھر میں ہی بہترین انداز میں اپنا pedicure کر سکتی ہیں


نیل کٹر – Cutter Nail


نیل فائلر– Filler Nail


یوٹیکل کٹر – rCutte Cuticle


پاؤں کی کھرجنی –Scra Foot


موسچریزنگ لوشن – Lotion ingMoisturiz


تولیہ – Towel


پاؤں کو ڈبونے کیلئے پانی سے بھرا نرتن


 نیل پالش ریمور – Remover Polish Nail


کاٹن


زیتون کا تیل


لیکوئڈ سوپ


نمک


نیل پالش


نیل وارنش


صاف ناخون اور پاؤں پروکار اور شاندارلگتے ہیں- زیل میں ہم آپ کو مساج کا مکمل طریقہ بیان کر رہے ہیں جسکی مدد سے آپ خود کو بآسانی pedicure کر سکتی ہیں


 اگر آپ کے پیروں میں پہلے سے نیل پینٹ لگا ہوا ہے تو پاؤں کے مساج سے پہلے اس کو اتر لیں- اس کے لئے کاٹن کو نیل ریمور میں ڈپ کر لیں اور پھر اس کو پاؤں کے ناخن پر نرمی سے رکھیں اور ہاتھ کی انگلی کو ڈائری حرکت دیتے ہوے- نیل پالش کو اتار لیں


اسکے بعد پاؤں کو کی صفائی کیلئے ایک پلاسٹک کے برتن میں اتنا پانی لیں جس میں آپ کے پاؤں پوری طرح ڈوب جائیں اور پھر ہم گرم پانی کے اندر لیکویڈ سوپ اور نمک ملا کر پیروں کو تقریبا 5 منٹ تک اس پانی میں بھیگا رہنے دیں- اور ٥ مینٹ کے بعد پیروں کو ایڑیوں کی کھرجنی کے ساتھ اچھی طرح رگڑیں اس سے نہ صرف آپکے پاؤں کی رگیں پرسکون ہو جائیں گی بلکہ آپ کے پیر پر جمی میل بھی صد ہو جائے گی


پھر اپنے پیروں کوتولے کی مدد سے خشک کر لیں اور پیروں کے ناخنوں کی صفائی کیلئے ہر ناخن پر کیوٹکل آئل با زیتون کا -تیل لگا لیں اس سے ناخن نرم ہو جائیں گے- جو آپ کے ناخنوں پر موجود مردہ جلد کو بھی صاف کر دے گا- چند قطرے پیروں کے ناخنوں کے آس پاس بے لگا لیں اور مساج کریں پھر ناخن کے کنارے کو آرام سے پیچھے کے جانب پش کرنےکے لئے پشر کا استعمال کریں


اگر ناخن لمبے ہوں تو اس کو نیل کرٹ کے مدد سے کاٹ کر مناسب کے لیں- ناخنوں کو زیادہ نہ کاٹیں اس سے آپ کے ناخن درد کر سکتے ہیں


اب ناخن برابر کرے نے کیلئے Nail Filer کا استمال کریں


اب موسچریزنگ لوشن کی مدد سے پاؤں کا مساج کریں اور آپ اپنے پیروں کا مساج اس انداز سے کریں کہ جس سے  آپ کے پاؤں کو نا صرف ملائم نکھار ملے اور آپ کے پاؤں کے مساموں سے تھکاوٹ بھی دور ہو جاۓ


پھر تولیے کے مدد سے اچھی طرح صاف کر لیں ان ناخنوں پر اچھی سے نیل پالش لگا لیں-


پھر اس پر نیل وارنش لگا لیں اور ١٠ منٹ تک خشک ہونے دیں


اس کے بعد آپ کے پاؤں اور ناخن شاندار اور خوب صورت دکھائی دیں گے- یہ عمل آپ ایک ماہ میں دو بار کر سکتی ہیں-



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160