عربی ،فارسی اور اردو میں انناس اور انگریزی میں اسے پائن ایپل کہتے ہیں. اس کا مزاج درجہ دوم میں سرد وتر ہوتا ہے. اسے معدے اور جگر کے لیے بےحد مفید سمجا جاتا ہے. سرد مزاج والو کے لیے اس کی زیادتی نقصان دہ ہے.ادرک کے رس اور سونٹھ سے اس کے مضر اثرات کی اصلاح ہو جاتی ہے
انناس کا رنگ اندر سے زرد اور باہر سے سرخ ہوتا ہے. اس کا ذائقہ میٹھا قدرے کھٹا ہوتا ہے. اس کی دوائی خوراک ٢٥ تا ٦٠ گرام ہوتی ہے.غذا ئی صورت اسے حسب طبیعت کھایا جا سکتا ہے. گرم مزاج والو کے لیے بےحد مفید پھل سمجا جاتا ہے
:غذا ئی فوا ئد
.معدے اور جگر کی بیماریوں کو دور کرنے کے لیے بڑا موثر پھل ہے
.قدرے دیر سے ہضم ہوتا ہے.دل کو قوت بخشتا اور طاقت دیتا ہے
.پشاب کھل کر لاتا ہے،گردے اور مثانے کی پتھری کو خارج کرتا ہے
اگر کسی شخص کا پشاب صحت یا بیماری کی حالت میں بند ہو جاتے تو ٢٥ گرام انناس کو پانی میں رگڑکر پلانے سے پشاب فورن کھل جاتا ہے
خفقان کو دور کرتا ہے. صفرا کو پشاب کے راستے خارج کرتا ہے، اس لیے یرقان میں مفید ہے
.دل اور دماغ کو قوت بخشتا ہے، خوں کو صاف کرتا ہے مگر بلغم میں اضافہ کرتا ہے
.اس کے متواتر استعمال سے دانت مضبوط ہو جاتا ہے
******************************************************************************************
If you want make money money on internet then join Film Annex, click on this and register on Film Annex. It provide a great way to express your thoughts and ideas,with other peoples. If you think you are a good writer then write blogs and make money, and if you think you are good movie maker then make movies and make money.
Subscribe me after joining Film Annex to (click)
Facebook, Twitter, linkedIn, Gmail and mail me on this mailing address (m.arsalanarsalan@ymail.com)
Writer: Muhammad Arsalan.