porty

Posted on at


تیرا عشق لا حاصل سہی 
تیری آرزو ٹوٹا خواب سہی ...
اک بے جان سے مورت میں 
تیرے نام کی روح آزاد سہی ...
میں رنگ و حنا کی شیزادی 
تیرے کرم سے زندہ لاش سہی
وہ زخم جو کبھی بھرتا ہی نہیں 
تو اس سے انجان سہی 
تو ہر روز کی پھیلی کرن 
ذات میری ڈھلتا چاند سہی 
یوں بکھری بکھری وجود کی کرچیاں 
ریزہ ریزہ اعتبار سہی
نہ امید ، نہ وفا ، نہ کوئی چاہ رہی 
حاصل مجھے یہ زندگی ویران سہی 



About the author

160