pti

Posted on at



آج مجھے یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان . شاہد محمود قریشی. شیخ رشید سب پاگل ہیں
یہ سب اس قوم کو جگانے کے لیے ان کے حقوق کے لیے شہر شہر ڈگر ڈگر پورے ملک میں جلسے جلوس کر رہے ہیں جو ان کو کتا بھی کہتی کافر بھی کہتی ہے. 


عمران خان جاو میرے بھائی کسی اور قوم کے پاس چلے جاؤ متحدہ ہندوستان سے ہی همارے آباو اجداد نے غلامی کے طوق کو اپنا زیور بنا لیا تھا ہم پہلے انگریز کے غلام تھے اب چند خاندانوں کے ہم خوش ہیں اسی غلامی میں جاو چلے جاو
اب برداشت نہیں ہوتا کہ تمہیں کوئی گالیاں دے جواب میں کم از کم میں تو گالی نہیں دے سکتا بس آپ سے ہی کہ سکتا ہوں جاو چلے جاو اس دیس سے


Like · Reply · 14 · 11 hours ago

آج مجھے یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان . شاہد محمود قریشی. شیخ رشید سب پاگل ہیں
یہ سب اس قوم کو جگانے کے لیے ان کے حقوق کے لیے شہر شہر ڈگر ڈگر پورے ملک میں جلسے جلوس کر رہے ہیں جو ان کو کتا بھی کہتی کافر بھی کہتی ہے. 


عمران خان جاو میرے بھائی کسی اور قوم کے پاس چلے جاؤ متحدہ ہندوستان سے ہی همارے آباو اجداد نے غلامی کے طوق کو اپنا زیور بنا لیا تھا ہم پہلے انگریز کے غلام تھے اب چند خاندانوں کے ہم خوش ہیں اسی غلامی میں جاو چلے جاو
اب برداشت نہیں ہوتا کہ تمہیں کوئی گالیاں دے جواب میں کم از کم میں تو گالی نہیں دے سکتا بس آپ سے ہی کہ سکتا ہوں جاو چلے جاو اس 




About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160