قادری نے دھرنہ ختم کر دیا ' کیا خیال ہے اسے اب شہید کر دیا جائے اب ؟
بیغیر انقلاب کے جا رہا ہے
پر ایک فلم ڈرامے سے کئ بہتر شو تھا ' پر فل فلاپ رہا''
کافی ٹھیک ایکٹینگ تھی ؛
ایک آسکر تو بنتا ہے '
یہ وہی قادری ہے جو 60 دن سے ڈیڈلائین دے رہا تھا
یہ وہی ہے جو کفن پہن کر نکلا تھا
اور معصوم عوام کو اس میں شامل کر کے کفن پہنوا بیٹھا تھا
اور قبریں بھی کھدوا لی تھی
یہ وہی انقلابی ہے جو ہر روز انقلاب برپا کرتا تھا
اب یہ نہیں پتا وہ انقلاب برپا ہوتا کہاں تھا
ویسے فلم یا ڈرامہ کہہ لیں
باتیں شہادت کی کرنا اور چاہیئے بلٹ پروف کنٹینر'
گرمیوں میں گرم کوٹ ٹوپی پہننا
کبھی سپیکر کے پھٹنے سے ؛ ڈر کر لوگوں کو ہنسانا
کبھی مائیک لگنے سے زخمی ہونا
کبھی لوگوں کے ہاتھوں میں ڈھنڈے دے کر حملے کروانا
کبھی پولیس کو مارنا
خود بلٹ پروف کنٹینر میں بیٹھ کر 'لوگوں کو آگے آنسوں گیس میں بیجھنا
لو سٹوری اور بعد میں شادی بھی کروانا
یــــعنــی ہر وہ چیز تھی جو کسی فلم یا ڈرامے میں ہوتی ہے
میرے خیال میں اس کو پیسے آنا بند ہو گئے ہیں ''باہر سے ''''
اس لئے عوام سے مانگ رہا تھا '' پیسے دو ''
کیا میرے پاکستانی بھائی اب بھی نہیں سمجھے گے
جو قومی معشیت کا نقصان کیا ''انہوں نے'' اس کا کیا ؟ کیا یہ معافی مانگے گا عوام سے ؟
اب ہمیں ایک ہو کر ملک کا دفاع کرنا ہو گا
یہ ڈرامے ختم ہو رہے ہیں ہمیں مل آگے سوچنا ہو گا
جو طاقتیں ہماری کمزوریوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں ان کو بتانا ہو گا ہم ایک ہیں
ان الزاموں گالیوں سے کچھ نہیں ہو گا
اب کچھ کر کے دیکھانا ہو گا
Qadri darama
Posted on at