ملتان جلسہ گاہ کے 8 گیٹ تهے ، جسکی چابیاں پی. ٹی. آئی انتظامیہ کے پاس تهیں ، جلسہ گاہ کے باہر پنجاب حکومت اور اندر پاکستان تحریک انصاف کا کنٹرول تها ،
8 دروازوں میں سے 1 دروازہ وی. آئی. پیز کیلئے مختص تها. ..... اب یہ وی. آئی. پی کلچر کسی سبزی کا نام هے یہ اس روئیے کا نام هے جس نے 8 انسانی جانیں لے لیں ؟؟؟؟
یہ کوئی پی. ٹی. آئی کا دوست ہی سمجھا سکتا هے.
بہرحال بقول رہنما پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل صاحب کے 8 گیٹس میں سے 2 کهلے گئے باقی 6 گیٹس کی چابیاں پارٹی کی جلسہ انتظامیہ کے پاس تهیں اور گیٹس کھولنے میں تاخیر ہوئی.
وی آئی پیز تو سہولت سے نکل گئے لیکن 8 افراد جو رعایا کہلاتے هیں وہ لوگوں کے پیروں تلے آ کر کچلے گئے اور لقمہ اجل بن گئے.
انصاف سے سوال یہ هے کہ اگر عبدلقادر گیلانی کے گارڈ سے مشکوک حرکات پر کسی بے قصور کا قتل ہو جائے تو پی. ٹی. آئی کے تبدیلی رضاکار لاش اٹها کر گیلانی ہاوس کے سامنے پونچ جاتے هیں. .. مقدمہ قتل عبد القادر گیلانی کیخلاف درج کر کے وی. آئی. پی کلچر کے خلاف جہاد کا ثواب حاصل کرتے هیں... اب انصاف پورا ہوگا یا ادهورا ہوگا ؟؟
اب ان غریبوں کا مقدمہ قتل کس کے خلاف درج ہوگا ؟؟
اب یہ لاشیں کس کے گهر کے سامنے رکهی جائیں گی ؟
عمران خان کے ؟؟ یا شہباز شریف کے ؟؟؟
پوٹینز راہنمائ فرمائیںملتان جلسہ گاہ کے 8 گیٹ تهے ، جسکی چابیاں پی. ٹی. آئی انتظامیہ کے پاس تهیں ، جلسہ گاہ کے باہر پنجاب حکومت اور اندر پاکستان تحریک انصاف کا کنٹرول تها ،
8 دروازوں میں سے 1 دروازہ وی. آئی. پیز کیلئے مختص تها. ..... اب یہ وی. آئی. پی کلچر کسی سبزی کا نام هے یہ اس روئیے کا نام هے جس نے 8 انسانی جانیں لے لیں ؟؟؟؟
یہ کوئی پی. ٹی. آئی کا دوست ہی سمجھا سکتا هے.
بہرحال بقول رہنما پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل صاحب کے 8 گیٹس میں سے 2 کهلے گئے باقی 6 گیٹس کی چابیاں پارٹی کی جلسہ انتظامیہ کے پاس تهیں اور گیٹس کھولنے میں تاخیر ہوئی.
وی آئی پیز تو سہولت سے نکل گئے لیکن 8 افراد جو رعایا کہلاتے هیں وہ لوگوں کے پیروں تلے آ کر کچلے گئے اور لقمہ اجل بن گئے.
انصاف سے سوال یہ هے کہ اگر عبدلقادر گیلانی کے گارڈ سے مشکوک حرکات پر کسی بے قصور کا قتل ہو جائے تو پی. ٹی. آئی کے تبدیلی رضاکار لاش اٹها کر گیلانی ہاوس کے سامنے پونچ جاتے هیں. .. مقدمہ قتل عبد القادر گیلانی کیخلاف درج کر کے وی. آئی. پی کلچر کے خلاف جہاد کا ثواب حاصل کرتے هیں... اب انصاف پورا ہوگا یا ادهورا ہوگا ؟؟
اب ان غریبوں کا مقدمہ قتل کس کے خلاف درج ہوگا ؟؟
اب یہ لاشیں کس کے گهر کے سامنے رکهی جائیں گی ؟
عمران خان کے ؟؟ یا شہباز شریف کے ؟؟؟
پوٹینز راہنمائ فرمائیں
rare
Posted on at