کہتے ہیں ایک در بند ہوتا ہے تو کئی در کھل جاتے ہیں لیکن یہ بات صرف وہ ہی شخص سوچ سکتا ہے جس کو اللہ پر یقین اور خود پر اعتماد ہو ، انسان کا دماغ مثبت بھی سوچ سکتا ہے اور منفی بھی سوچ سکتا ہے یہ آپ پر منحصر ہے کہ کچھ بُرا ہونے کے باوجود آپ کی سوچ مثبت رہتی ہے اور آپ میں پہلے سے زیادہ خوداعتمادی آتی ہے جو لوگ ہمیشہ مثبت سوچتے ہیں وہ ایک کامیاب اور اچھی زندگی گزارتے ہین اور جو لوگ ہر وقت منفی سوچتے ہین وہ اپنے آپ کو تو تباہ کرتے ہی ہیں اپنی سوچ سے دوسروں کا مستقبل بھی خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اگر آپ اپنے آپ کو بدلنا چاہتے ہیں زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتے ہیں تو اپنی سوچ کو مثبت رکھیں
Read it
Posted on at