Recap پس پردہ ویڈیو کے پیچھے ذیادہ کچھ

Posted on at

This post is also available in:

فلم بنانا یا آرٹیکل لکھنا اپنے نقطہ نظر یا آئیڈیا کو پیش کرنے کے دو تخلیقی طریقے ہے۔ وہ بلاگز اور ویڈیو پیغامات ہے۔ سوشل میڈیا اس پیغامات کو دنیا کے لوگوں تک پہنچانےکا ایک کھلا دروازہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں ہمیشہ فلم میکرز کو سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن اپنے فلموں کی پروموشن کے لیے راغب کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ میں کچھ نئے آرٹیکل کے بارے میں بھی سوچ رہا ہوں ۔ کہ کیسے سوشل میڈیا فلم پروموشن 101 بہت سارے ٹپس اور مثالوں کے ساتھ ہر ایک سوشل میڈیا پلیٹ فام کے لیے اور اگلے ہفتے کے حوالے سے ـ

 

پچھلے ہفتے کا بلاگ میں ہمیں ایک نئے ڈائیرکٹر کی کمینٹری ویڈیو موصول ہوئی۔ ہمارے فلم میکر اس ٹرینڈکی طرف توجہ دے رہے ہیں۔ پہلے دن میرے ایک پرسنل فیورٹ کے پاس فلم انیکس پر ایک ورژن اُسکے ڈائیریکٹر انڈرسن ویسٹس  کے ساتھ ہے جہاں پر وہ سکول اور ایکٹر کے بارے میں بات کرتا ہے۔ جہاں پر اُنھوں نے فلم بنایا۔ کچھ اپنی پرسنل مزاحیہ باتوں کا ساتھ  Ken Turner  نے بھی سیم سٹائل بورڈ vs فلم  کمپیرزن کی ویڈیو 3 اقساط کا اضافہ کیا جو اسکے ویب سروس Snowboy اینڈ Crow کی ہے۔ ایک دلچسپ طریقہ کام کی مقدار کا ہوتا ہے جو انیمیشن کو بنانے میں اور کنٹینٹ  کے لیے ڈان میکینزیس سٹوپ موشن وینٹر اٹیک اینڈوی بیلیو ان شامسیا:

ایک انٹرویو افغان سٹریٹ آرٹیسٹ کے ساتھ  مس نہ کریں۔ اس ہفتے کےنئے ممبر ہے Tom Vickers Liam Dickins دونوں ہمارے دوسرے فلم میکر کی طرح Staffordshire یونیورسٹی سے ہے۔ Tom Vickers' کی پلیٹ فارم پریہ پہلی ویڈیو ایک کمنٹری ہے۔ scarecrow کی زندگی پر جہاں اپ کو ملیں گی ایک showreel میوزک ویڈیو ایک ڈکمنٹری  Liam Dickins کے پیج پر۔

 ایک شاندار شروعات ہمارے دو نئے فلم میکر کےلیے۔

- Jennifer Bourne



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160