آج میری اور تھامس کورٹنےThomas Courtney کی ملاقات رینٹ آوے Rent Away کے چیف ایگزیکٹو افسر Rent the Runway جینیفر ہیمن Jennifer Hyman سے ہوئی جو کے نیویارک میں فیشن کی دنیا کا ایک نمایاں نام ہے۔ اس کمپنی کا مقصد خواتین کو فیشن کے ذریے بااختیار بنانا ہیں ۔ خواتین ہزارورں thousand ڈالرز کی مالیت کے کپڑے تھوڑے پیسوں کے عوض کچھ دن قرض پر پہن سکتے ہیں. یہ نہایت قابل تعریف پہلو ہے اور خواتین کی خوشحالی کا ایک موثر طریقہ ہے.
خواتین کو با اختیار بنانے میں انکے اس کام نے مجھے نہایت متاثر کیے رکھا ہے. . جینیفر نے مجھے مشورہ دیا ہے کے میں مختلف سازو سامان اور پرزو پر مبنی بزنس کو شروع کرو جہاں خواتین کو اس سے متعلق ٹریننگ بھی مہیا کیا جائے . لہذا میں نے اس غرض سے ایک اور اس نویت کا رینٹ آوے Rent Awayبزنس شروع start کرنے کی ٹھانی ہے جو نہ صرف افغانستان بلکے پورے وسطی ایشیا میں خواتین کو مالی لحاظ سے با اختیا بنانے کے لئے کام کرے.
ہمارا مقصد خواتین کو سہولیات اور تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے تا کے وہ مردو کے شانہ بشانہ کرے ہو سکے اور مردوں پر انحصار کرنا ترک کر دیں. خواتین مردوں کے مقابلے زیادہ زہین ہوتھی ہیں، اگر ان کو مواقیں ملے تو انقلابی اقدام اٹھانے کے قابل ہیں. میں امید رکھتا ہوں کے ایک دن خواتین مردوں سے آگے اور اور با اختیار ہونگی.
بہت شکریہ جینیفر اپ کا, آپ ایک نہیایت عظیم خاتون ہو جس کی وجہ سے مجھے بھی کام کرنے کی لگن پیدا ہویی .