Sar Sayed Ahmad Khan

Posted on at


سر سید احمد خان

سر سید خان ١٩٧٧ میں دہلی میں پیدا ہووے . آپ کا تعلق ایک اچھے گھرانے سے تھا. کونکے آپ کا تعلق علما کے گھرانے سے تھا اس لئے آپ کی ابتدائی تعلیم بی قران پاک سے سورو ہوئی. آپ نے عربی ،فارسی ،اور طب کی تعلیم حاصل کی. شاہ والی الله سے آپ کے خاندان کے کریبی تعلقات تھے اس لئے آپ کی مذہبی تربیت بی اچھے ماحول مے ہوئی
ملازمت .

سر سید خان نے ١٨٣٧ مے ایسٹ انڈیا کمپنی مے ملازمت کی .١٨٤١ مے مقابلے کا امتحان پاسس کیا ١٨٥٧ مے بجنور مے مے گئے جہاں جنگے آزادی کے دوران کئی انگریزو کی جان بچائی جس کی وجہ سے انگریزو مے آپ کا کافی اچھا اسسرو رسوخ  گیا

تعلیمی خدمات .

سر سید کے دور مے مسلمان تعلیمی طور پر پسماندہ تھے. اور آپ کو مسلمانو سے بوہت محبت تھی انہوں نے مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا.اگر مسلمان تعلیم حاصل نہی کریں گے تو وو ترقی کی رہ مے پیچھے رہ جایں گے .انہوں نے کھا کے وہ انگریزو کی زبان سکھیں اور مگربی تعلیم حاصل کریں .کونکے انگریزی کو اس وقت فارسی کی بجاے سرکاری زبان قرار دیاگیا تھا 

مدرسہ مرادآباد اور غازی پر کا قیام.

سر سید خان نے اپنے تعلیمی دور کا قیام ١٨٥٨ مے مرادآباد مے ایک فارسی تعلیم کے مدرسے سے کیا .بعد مے جب وہ ملازمت کی کی وجہ سے غازی پر گئے تو انہوں نے ١٨٦٤ مے وکٹوریہ اسکول کے نام سے ایک مدرسہ قائم کیا .اس مے اردو انگلش اور فارسی کی تعلیم دی جاتی

ایم -اے -او ہائی اسکول علی گھڑ کا قیامم .

١٨٦٩ م آپ اپنے بیٹے کو ملنے انگلستان گئیں آپ نے آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی کا جائزہ لیا اور ہندوستان واپس آ کر اس کی طرز کے تعلیمی ادارے قائم کے. اور ١٨٦٩ مے ایم -اے -او ہائی اسکول علی گھڑ کا قیامم کیا

اس کے علاوہ آپ نے مسلمانوں کے لئے بوہت سے کام کئیں مشلا ایم -اے -او کالج قائم کیا .محمڈن ایجوکیشن کانفرنکس قائم کی. اس کے الاوه آپ نے اپنے لوگوں بلکے گیر مذہب کے لوگوں کے لئے بی خاطر خوان کم کییں



About the author

160