یہ ہفتہ میرے لئے بہت ذبرست ثابت ہوا ہماری ملاقات Roya Mahboob, Francesco Rulli اور انہی محبوب سے ہوتی حہاں ہم نے افغان ٹیم کی مدد سے فلم پروڈکشن کو پھلانا مقصد تھاـ
آپ کو معلوم ہے کہ ویڈیو ایڈڈینگ کے لئے بہت وقت درکا ہوتا ہےـ ہم دو لوگ میں اور Alex نیویارک کی Film Annex سٹوڈیوں میں شوئنگ اور editing میں معروف ہے۔
جبکہ 10ـ5 پراجیکٹ سے زیادہ نمٹے کی استعداد ہم میں نیہں تھی آپ افغان Film پروڈکشن کے حوالے سے میرے بلاگ کو پڑھ سکتے ہے جہاں میں نے نوجوان لڑکوں کو فلم میکنگ کے حوالے سے گائیڈ کیا ہے ـ رویا اور Elaha کی مدد کی بدولت ہم نے افغانیوں پر مبنی ہم بنانے کا سوچا جوکہ videos کو edit اور شوٹ کرسکےـ
اس لحاظ سے ہم اور پراجیکٹ بھی لے سکتے ہے کیونکہ اب کے بعد ہمارا کام شوٹنگ اور پروڈکشن جبکہ افغان ٹیم کا کام editing ہے ـ ہم ہفتہ وار 20ـ10 ویڈیوز بنانے کے خواہ ہے ـ میں نے پہلے ہی The Afghan Perspective مووی کی آخری قسط editing کے لئے in house بھیج دی ہے ـ مجھے امید ہے کہ اگلے ہفتے اس کا کچھ نہ کچھ رزلٹ مل جائے گاـ
Development Pcitures کےبانی کے ساتھ ہماری کابل میں انڑویوں ملاحظہ کیجئےـ
ایک بار پھر ہم یہ بتانا چاہے گے کہ ہمارا مقصد فغانستان کے نوجوانوں کو بااخیتار بنانا اور اعلی معیاری ویڈیوز بنانے کے قابل بنانا ہے ـ
نوجوان لزکے اور سٹوڈنٹس جہاں بھی ہواور فلم پروڈکشن Cinematograph, editing, directing یا acting سے لگاو رکھتے ہو کے لیے ہم نئے پراجیکٹ یا آئیڈیاز کیلے تیار ہے۔
مشورہ دینے کیلئے مجھ سے رابطہ کرے یا نیچے comments کیجیئے
Produced Films:
1. The Online Advertising Market with Joe Salvador - VP of Video Operations, Altitude Digital
2. Advertising and Publishers with Joe Salvador - VP of Video Operations, Altitude Digital
3. The Mobile Ad Market by Joe Salvador - VP of Video Operations, Altitude Digital
4. Publisher Concerns by Joe Salvador - VP of Video Operations, Altitude Digital
5. Wubbzy's Space Adventure in Spanish with Carmen Hernandez and Jennifer Powers
Sem Maltsev