shame

Posted on at


والفقار بھٹو نے ضد کر کے ملک دو لخت کروا دیا اور الله نے انجام عبرت ناک بنا دیا اس دوران اس کے دونوں بیٹے شاهنواز اور مرتضی یورپ کے راستے افغانستان پهنچے اور انڈیا سے گٹ جوڑ کر کے پهلی دهشت گرد تنظیم الذولفقار بنائی جس نے پاکستان میں قتل و غارت گری شروع کر دی اس کے بدلے دونوں بھائیوں نے وهاں کے حاکم کی دونوں بیٹیوں سے نکاح کر لیا ان لوگوں نے 1981 میں کراچی سے پی آئی اے کا جهاز هائی جیک کر لیا اور کابل لے گئے جهاں اس میں موجود پاک فوج کے ایک جوان کو گولی مار دی گئی اور باقی مسافروں کے بدلے میں دهشت گرد چھوڑواۓ گئے اور شاهنواز تو فرانس میں عیاشی کرتے زهر کھا کر دھرتی کا بوجھ هلکا کر گیا اور زهر اسی بیوی نے دیا جو رشوت میں ملی تھی. مرتضی نے اس کی بهن کو طلاق دےدی اور غنوی سے شادی کی کئی سالوں بعد جب اس کی بهن بے نظیر کی حکومت آئی تو مرتضی پاکستان آگیا اور ایک تھانه پر حمله کر کے ال ذولفقار کے دهشت گرد چھین لیے واپسی پر پولیس مقابله میں مرتضی چھ سات لوگوں سمیت مارا گیا اور پاک دھرتی اس کے بوجھ سے پاک هو گئی اسی طرح بے نظیر نے جنرل مشرف پر ایٹمی جنگ کا عالمی طاقتوں کا دباؤ ڈلوایا اور این آر او کروایا اور ایٹم بم رول بیک کرنےکا معاهده نواز شریف بے نظیر اور امریکه کےدرمیان طے هوا یه هے ان غداروں کی حقیقت اور عوام میں یه شهید کهلاۓ جاتے هیں جن کو پاکستانی کهنا بھی جرم هونا چاهیے ان کو اینکر شهید کهتے نهیں تھکتے

اگر پاکستان سے پیار هے تو شئیر کرو نهیں تو سوۓ رهو اور ان کے گارڈوں کے هاتھوں 



About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160