الله پاک کا نظام اور پاک سر زمیں
الله پاک پاکستانی سرزمین کو اتنا خوبصورت بنایا اس ذات کا احسان ہے پاکستان کی سرزمین پر چار موسم ہیں سردی بھی گرمی بھی بہار بھی خزاں بھی یہ سب موسم اپنی ٹائم سے اتے ہیں الله پاک نے اک نظام سیٹ کیا ہے یہ سب اس نظام کے تحت چلتے ہیں کبھی گرمی سردیوں میں نہی اتی اور کبھی سردی گرمیوں میں نہیں اتی یہ الله پاک کا نظام ہے وہ اکیلا اس نظام کو بیٹھا چلا رہا ہے .
اس زمیں پر الله پاک نے ایسا نظام کیا کہ انسانوں کے کھانے پینے کا سارا سامان اسی زمین سے ہوتا ہے .کہیں زمیں بنجر ہے تو وہاں مختلف قسم کے پھل ہوتے ہیں کہیں ریگستان ہے تو وہاں مختلف قسم کی چیزیں ہوتی ہیں . کھیں خوبصورت بلند و بالا پہاڑ ہیں کہیں سارا کا سارا ریگستان ہے لیکن پھر بھی انسانوں کے لئے بہت کچھ اگتا ہے
تو ہر جگہ الله پاک کی قدرت ہے اتنے خوبصورت شہر ہیں کہیں جنگل ہیں اس میں اتنے خوبصورت جانور ہیں ان کا کھانے پینے کا انتظام وہیں جنگل میں ہی الله پاک نے کر دیا .
ایک خوبصورت سی غزل اس پیری دھرتی کے نام
دل عجب گمبد کہ جس میں اک کبوتر بھی نہیں
اتنا ویران تو مردوں کا مقدر بھی نہیں
ڈوبتی جاتی ہیں مٹی میں بدن کی کشتیاں
دیکھنے میں یہ زمیں کوئی سمندر بھی نہیں
جتنے ہنگامے تھے سوکھی ٹہنیوں سے جھڑ گے
درخت پر پھل بھی نہیں آنگن میں پتھر بھی نہیں
خشک ٹہنی پر پرندا ہے یا پتا ہے؟ پاشا
آشیانہ بھی نہیں جس کا کوئی پر پر بھی نہیں
جتنی پیاری ہے مری دھرتی کی زنجیریں؟ پاشا
اتنا پیارا کا تو کسی دلہن کا زیور بھی نہی
(وقاص – پاشا)