فلم انٹرٹینمنٹ- مرینہ ابرامویک: The Artist is Present

Posted on at

This post is also available in:

: Marina Abramovic The Artist is Present ایک دستاویزی شکل کی لمبی فلم ہے جو خود 'many Marinas' کو ظاہر کرتا ہے اور اسکی تاثیر اُسکی ارد گرد لوگوں پر ہوتاہے۔ دستاویزی فلم ” at MOMA” “مرینا کواسکی 'دی ارٹیسٹ از پریزنٹ' کے تیاری کا پیروی کرتاہے جبکہ اُس کی لمبی عرصے کے ساتھی Ulay کیساتھ اُسکی کام کے تعلق relationship کو دکھاتا ہے۔ یہ مختلف سطحوں کے ایک جوڑی پر ایک ضیافتی فلم ہے۔ ہم اِس دستاویزی فلم کے تمام رفتارکو معلوم کرتے ہیں کہ Marina صرف راہ دکھانے والی ہے۔  ازاد فلم کے ابتداء میں وہ یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ دو قومی بہادر(ماں باپ) کے پیداوار ہے لیکن وہ بھی چھوٹی لڑکی کو بہت مجروح، مایوس اور پریشان انداز میں پسند کرتی ہے اور اُسکے ساتھ spiritual wisdom ہے اور سب کے اوپر اٹھ سکتی ہے۔ ھم اگے جاکر اُسکی مجروح، پریشان اورسب کے اوپر اُٹھنے کی ناکام کوشش  اور زندگی کے اُلجھنیں دیکھتے ہیں تاکہ حرکت کرنے والی کردارکے فن کو تخلیق کریں۔ وہ female عورتوں کے اختیارکیلۓ ایک خاص قسم کا نمونہ ہے جبکہ اُسکی کام زیادہ تر نرم نہیں ہے لیکن خاص طور پرمتاثر کن ہے۔

 

Marina Abramović  (وہ  Austrian Decoration for Science and Art  کیساتھ 2008 میں حاصل کرتی ہے) مرینہ ایبرامویک Vienna International Film Festival  2012 کے دوران  Marina Abramović: The Artist Is Present  کے دکھانے پر Gartenbaukino  حاصل کرتی ہے۔ منفریڈ ورنر کیطرف سے ٹسوی(وون ورک) [CC-BY-SA-3.0(http://creativecommons.org/licenses/by-sa/3.0 )]  ویکیمیڈیا کامنز پر۔

 

دستاویزی فلم کے مضمون سے ھم سیکھتے ہیں کہ مرینا کی کام کا مطلب یہ ظاھر کرنا ہے کہ دھات پر پتھر چھڑانے کا تہذیب بہت پرانہ ہے۔ اُسکی زیادہ تر کام نے بھاری نکتہ چینی حاصل کی ہے اور دستاویزی فلم میں ہم یہ پاتے ہیں کہ کچھ لوگ حتیٰ سوچھتے ہیں کہ وہ اپنے کارکردگی کے بنا پرادارے میں تعین کی گئی ہوگی۔ وہ اپنی کارکردگی کے فن میں گمراہ چیزیں کرتے ہے  اور اس سے مراد ناظرین کو اکسانے کی ہے۔ اسکا ایک بہترین مثال یہ ہے کہ جب وہ میز پر 72 چیزیں رکھتی ہیں اور ناظرین کے سامنے کھڑی ہوکر اُنہیں چیزوں کواُس پر استعمال کرنے کیلۓ بُلارہی ہے۔ کچھ چیزیں درد اور کچھ خوشی دیتے ہے ان چیزوں میں سے ایک بندوق تھا جس کے اندر ایک گولی تھی۔ کارکردگی کرنے کے بعد Abramovic کہتی ہے۔

 

"میں نے جو تجربہ سیکھا وہ یہ تھا ۔ ۔ ۔ اگرآپ عوام کے فیصلے کو چھوڑدیں تو آپ مارے جا و گے۔۔۔ میں نے واقعی خراب محسوس کیا: آنہوں نے میرے کپڑے کاٹےcut، میرے معدے میں کانٹوں والی گلاب پھنسایا، ایک ادمی نے میرے سر پر بندوق رکھا اور دوسرا اسے دور لے گیا۔ یہ ایک جارحانہ ماحول تخلیق کرتا ہے۔

 

 

Andrés Nieto Porrasسے Palma de Mallorca, España ینڈریس نیٹو پوراس کی طرف سے The Artist is Present - MoMA  Uploaded  russavia ذریعہ اپ لوڈ کردہ [CC-BY-SA-2.0 (http://creativecommons.org/licenses/by-sa/2.0] ویکیمیڈیا کامنز کے ذریعے۔

                                                                                 

دی موزیم اف ماڈرن ارٹ پر اُسکی کارکردگی میں وہ عجائب گھرکے دوسرے منزل میں ایک کرسی پر بیٹھی ہے اوراُسکی سامنے ناظرین کے بیٹھنے کیلۓ ایک کرسی رکھی گئ ہے۔ مرینا ہر دن عجائب گھر میں گھنٹوں اس کرسی پر بیٹھتی ہے۔ وہ نہ کھاتی ہے اور نہ باتھ روم کا استعمال کرتی ہے۔ حقیقت میں اُس نے اپنے کرسی میں ایک گول سوراخ کیا ہے اور کرسی کے نیچے ایک کنٹینر رکھا ہے جسے وہ ضرورت کیمطابق کارکردگی کے دوران لیٹرین کیطور پر استعمال کرتی ہے۔   ساتھ ہی عجائب گھر کے پانچویں فلور جہاں پر عجائب گھر کے اداکاروں نے تربیت حاصل کی تھی اسکی کام کے پیچھلے کارکردگی کے فن کو دوبارہ ادا کررہے تھیں ۔ جن میں سے کچھ اُنہوں نے اپنے کردار کے ساتھی اور بسااوقات اپنے پیار Ulay کے ساتھ کیا۔ پانچویں فلور کے اِس دوبارہ نمائش کے تخلیق اورتجربہ  میں شرکت کرنا میرا حق تھا۔ میں مرینا کے متبادل نیچھے بیٹھ کر انتظار نہیں کرتا کیونکہ جس وقت سے میں ایاتھا تواُس وقت قطار بہت لمباتھا۔ دستاویزی فلم بیان کرتا ہے کہ نمائش کے چلنے کے اخر سے مرینا کے سامنے بیٹھنے سے ایک دن پہلے لوگ شام کے پانچ بجی عجائب گھر کے باہر قطار میں انتظار کررہے تھے ۔

 

میں سوچھتا ہوں کہ وہ اچھا وضاحت کرتی ہے اور میں خوش ہوں کہ اس نے MOMA پر " The Artist is Present " دستاویزی فلم کرکے تجربہ حاصل کیا۔ میں اس دستاویزی فلم کی بہت تعریف کرتاہوں۔

 

"خوبصورتی اور غیر لازم پیار کی احساس اور یہ احساس کہ اپکے جسم اور ماحول کے درمیان کسی قسم کے حدود نہیں ہیں۔ آپ  یہ ناقابل یقین بے قراری اور ھم اہنگی اپنے ساتھ محسوس ہونا شروع کرتے ہیں۔ تم اچانک ایک چھوٹی holy بن جاتی ہےجسکی وضاحت میں نہیں کرسکتا۔" Marina Abramovic " The Artist is Present " دستاویزی فلم میں۔   

MOMA پر " The Artist is Present کا حصہ بننے کا جذبہ اِس اثر سے کچھ کم نہیں تھا جو اُسکی سامنے بیٹھے ہوۓ  ناظرین کیوجہ سے تھا ۔ بہت سے لوگ چیخنا شروع کرتے ہیں اور جذبات کیساتھ اپنے دلوں کو پکڑتے ہیں۔ کچھ لوگ شرارت اور کھیل کھیلنے کے کوشش کرتے تھے  لیکن جلدی دور چلے جاتے تھے۔ اُسے آخری مہینے میں مرینا نے تجسس کرنے والا احساس بیان کیا اُنہوں نے خود شو کو اختتام کیطرف محسوس کیا ۔ اُس نے یہ کیا۔۔۔

میرے اور بلاگز کیلۓ میرے نام پر کلک کریں

Lillian Rodriguez

 

  Lillian Rodriguez 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160