THE RAIN

Posted on at


Rain is a great phenomenon of nature.It brings water for all.Green leaves on the top drink water and get fresh.Rain water falls drop by drop on the thirsty leaves below.The falling drops of rain produces a sweet noise.After the rain,the sun comes out of the clouds.It looks more bright.The scene of the sunshine is a source of pleasure.

 

بارش فطرت کا ایک زبردست مظہر ہے۔یہ سب کو پانی مہیا کرتی ہے۔درختوں کی بلندی پر سر سبز پتے خوب پانی پی کر تروتازہ ہو جاتے ہیں۔نیچے واے پتوں پر بھی یہ پانی قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے۔بارش کے گرتے یوئے قطرے ایک سریلی آواز پیدا کرتے ہیں۔ بارش کے بعد بادلوں  سے سورج ظاہر ہوتا ہے۔یہ پہلے سے زیاددہ روشن نظر آتا ہے۔دھوپ کا خوبصورت منظر بڑا لطف دیتا یے۔

I hear leaves drinking rain:

I hear rich leaves on top

Giving the poor beneath.

Drops after drops.

پتے بارش سے سیراب ہو ریے ہیں ان کے پانی پینے کی آواز میں سنتا ہوں۔

درخت کے اوپر والے حصے کے سر سبز پتے بھی سیراب ہو ریے ہیں۔

نچلے حصے کے مرجھائے ہوے پتوں کو بھی۔

قطرہ قطرہ پانی مل ریا یے۔

Tis a sweet noise to hear

These green leaves drinking near.

قطروں کے گرنے کی آواز بڑی خوشگوار ہوتی یے۔

سبز پتے خوب پانی سے سیراب ہو رہے ہیں۔

 

And when the sun comes out;

After this rain shall stop,

A wondrous light will fill.

Each drak,round drop;

I hope the sun shine bright;

It will be a lovely sight.

جب سورج نکلے گا اور اس کے بعد بارش رک جائے گی۔

تو ہر طرف ایک حیرت انگیز روشنی پھیل جائے گی۔

ہر تاریک اور گول قطرہ چمک اٹھے گا۔

مجھے امید ہے۔کہ سورج خوب چمکے گا۔

اور بارش کے بعد سورج کی روشنی ایک خوبصورت نظارہ ہو گی۔

................................................................................................................................

WRITER BY ZEESHAN

................................................................................................................................



About the author

160