thought

Posted on at


انسان عمر بھر میں اپنے آپ ہی سے سب سے ذیادہ باتیں کرتا ھے اور اپنے آپ کو ہی سب سے ذیادہ جھیلتا ھے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ھوتی۔ انسان خود ھی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ھوتا ھے۔ باقی اس کی اپنی ذات سے باھر ھونے والی سبھی دوستیاں اور سبھی دشمنیاں عارضی اور ناپائدار ھوتی ھیں۔



About the author

mayyakhan

sumayya from pakistan

Subscribe 0
160