رویامحبوب کیساتھ پہلے ملاقات میں اُنہوں نے مجھے واقع حیران کیا ہے اور میں جانتا ہوں کہ وہ افغانستان میں ایک کاروباری عورت کیلۓ دنیا کے مشکل جگہوں میں سے ایک کو مائل کررہی تھی جو کہ ایک انٹرپرینیور جس کا مقصد صرف قابلیت اور منافع نہیں ہے بلکہ تعلیمی سافٹ وئیر اور عورتوں کے اختیار بھی ہے۔
سب سے پہلے میں یہ دیکھ کر حیران ہوگیا کہ وہ صرف 25 سال کے عمر میں اِن اہداف کو پہنچنے کے قابل تھی جو کم یا زیادہ ہے جب ہرکوئی اِس عمر میں اپنے طرززندگی کے کام کو شروع کرتا ہے۔ مجھے اِس پر فخر ہے کہ فلم انکیس نے اُسے چن لیا ہے اور Afghan Citadel Software Company پر جو اسطرح مشکل حالات میں زیادہ سکولوں کے تعمیر میں اِن کا ساتھی ہوگا اور رویامحبوب جیسے عورتوں اور اُن کے دفتری عملے کے مدد کریگا جوکہ خود اعتماد ہوگا اور ہر وہ مقصد حاصل کریگا جسے حاصل کرنا ہو۔
پس اخری سال نیویارک کے وومِن انیکس اور Citadel رویا اور افغان Citadel کیساتھ ہمارے شرکت کو ظاہر کرکہ پائے گئیے ہیں۔
وہ 100 بااثرلوگوں کے فہرست میں سب سے اُونچی ایک ہے اور فیس بُک پر چار ہزار سے زیادہ لوگ اُسے پسند کرتے ہیں۔
اُسکی ایک نیا خواہش افغانی ثقافت کو فیشن کے ذریعے پھیلانا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ افغانی ملبوسات کا ایک قسم اور دوسرے استعمال کے چیزیں تخلیق کرنے کے بھی خوہش کرتی ہے تاکہ افغانی فیشن کے اطراف کو ظاہر کریں۔ مجھے یقین ہے کہ اب وہ زیادہ شہرت حاصل کررہی ہے جہاں اِس نظریے کو ترقی دینے کے دلچسپ مواقع ہونگے اور اِس پیداوار کو امریکہ میں بِنا شرکت کے خریدار جگہوں میں تقسیم کریں۔
حقیقت میں مجھے اُمید ہے کہ میں اپنے تجربے کو رویا کی مدد کیلۓ فیشن کے کاروبار میں استعمال کرسکتاہوں تاکہ افغانی معاشرے میں خواتین کے مقام کو مضبوط کرنے کیلۓ دوسرا بڑا ہتیار قائم کریں اور دماغی طورپر اُن کے تمام معاشرے کو پُراُمیدی سے طرزِجدید پر لائیں۔
افغانستان کے ترقی تیزی سے بڑھنے کا ایک بڑا بنیاد میڈیا، فیشن، خواتین اور تعلم ہونگے۔