ٹَوَبز Twubs
ایک نیا سماجی اوزار ھے جسکے زریعے ٹویٹر کی بات چیت اور ھیش ٹیگز کی برانڈ سازی کر رھے ہیں۔ یہ ایک نیا ٹُول ھے جو کہ بہت زبردست ھے اور اگر اسکو صحیح طریقے سے استعمال کیا جاۓ تویہ بہت فائدے مند ھو سکتا ھے۔اسکا ٓئیڈیا یہ ھے کہ لوگ ایک خاص ٹَوب میں شامل ھوں اور ساری بات چیت میں حصہ لیں ۔۔یہ اس وقت بہت مددگار ھو سکتا ھے جب ٹویٹر پر کوئی مقابلہ منعقد کیا جا رھا ھو۔۔زیل میں دی گئی ویڈیو جو کہ سٹیون کارپنٹر نے بنائی ھے میں اس کے بارے میں باتایا گیا ھے۔
میں شامل ھوں Twub
پر ایک بہت اچھا اور تخلیقی اوزار یہ بھی ھیکہ اس میں کنورسیشن کو ایمبیڈ کرنے کی صلاحیت بھی ھے۔اور اسکے ساتھ ساتھ آپ اس میں ٹوب سے متعلق تصویر بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔یہ آپ کی بات چیت کی مزید برانڈ سازی کرتا ھے۔اور مزید لوگوں سے متصل ھوتا ھے ابائیں طرف سکرین شاٹ کو دیکھیں۔
مثال میں
#ExampleAfrica.
اس میں برانڈڈ امیج کو دیکھیں اور آپشن جوائین کو دیکھیں۔۔اور یہاں ایک اور آپشن بھی جسمیں آپ کنورسیشن کو روک بھی سکتے ہیں۔یہ کئی فعال ممبران کی بات چیت میں بہت مفید ثابت ھو سکتا ھے۔یہ بات چیت بہت زیادہ توجہ حاصل کر سکتی ھے اور آپ اسکی لطف اندوزی کو ضائع مت کریں یہ بہت مفید ھو سکتا ھے۔
ایک پر کشش ھیس ٹیگ رجسٹر کریں
کچھ خاص چیزوں کو اپنے زہن نشین کر لیں تا کہ جب بھی آپ کوئی ھیش ٹیگ استعمال کریں ان پر عملکریں۔اس بارے میں کئی مفید ویبسائیٹس ہیں جیسا کہ
جہاں آپ کئی ھیش ٹیگز تلاش کر سکتے ہیں اور ھیش ٹیگز سے متعلق کئی معلوما ت لے سکتے ہیں۔۔جسمیں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ یہ کتنا مشہور ھے۔۔اور ھیش ٹیگ کیلۓ کون سی سب سےمشہور شخصیات ھیں۔اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ ھیش ٹیگ کیساتھ تصویر دیں اور دوسروں کو اس بارے میں بتائیں کہ اس بات چیت میں حصہ لیں۔آپ کچھ ایسا کہہ سکتے ہیں کہ ۔۔۔ٹوب میں شامل ھوں۔۔۔۔کچھ بہت پر کشش تا کہ کوگ اس کو دیکھ کر اس میں دلچسپی ظاہر کریں اور آپ سے متصل ھوں۔
براۓ مہربانی مزید جاننے کیلۓ یہاں جائیں۔۔
ایس ای او انترنیٹ مارکیٹنگ کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ مزید زبردست فلمیں اور بلاگز دیکھ سکیں۔
شکریہ