- انسان سے دانستہ و نادانستہ غلطیاں سرزد ہوتی رہتی ہیں اس لیے انسان کو استغفار کرتے رہنا چاہئے ۔ استغفار سے اللہ پاک کی بہت سی رحمتیں اترتی ہیں ۔ بلا شبہ اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ۔صبح و شام استغفار کو معمول بنا لیں
.
ہماری سوچ کبھی کبھی بہت لمبی ہو جاتی ہیں ہم یہ بھول جاتے ہیں جہاں سے ہمارے سوچوں کا دائرہ ختم ہو گا ٹھیک وہاں سے الله کا فیصلہ آئیگا جو ہمارے سوچوں سے بہت بہتر ہوگا - جب کام الله کی خاطر کرتے ہو تو صلہ انسانوں سے کیوں چاہتے ہو ؟
اپنی نماز کو پابندی سے پڑھنے کی فکر بھی اتنی ہی زیادہ کیا کرو
جتنی زیادہ فکر تمہیں اپنے موبائل فون کے کریڈٹ کے ختم ہونے کی ہوتی ہے!
موبائل فون کا بیلنس تو پھر بھی اور ڈلوایا جا سکتا ہے مگر نماز کا جو وقت گزر گیا وو لوٹ کر نہیں آنا!!!
اپنی ذات سے کھائی ہوئی شکست سب سے بدترین شکست ہوتی ہے
untitiled
Posted on at