USAID کا موبائل منی پروگرام زیادہ ترافغان عوام کوانکے مالی فیوچرپر کنٹرول دیتاہے افغان الیکٹریک پاور کمپنی

Posted on at

This post is also available in:

زیادہ ترامریکن کے لیے ان کے مالی ٹرنزیکشن مینج کرنا ایک نارمل بات ہےـ تاہم افغانوں کے لیے آرام اور اسائش کطرف اولین قدم ہےـ کیونکہ یہ لوگ کئی سالوں جنگ کےبعد اپنی معشیت اور بنیادی ڈھانچہ بنانے میں مصروف ہےـ موبائل منی ایک ایسا پروگرام ہے جو ان افغان لوگوں کے زند گی میں بہت اہم کردار ادا کرسکتاہے جسکوپیسے مینج کرنے میں مشکلات تھےـ موبائل منی افغان لوگوں کوانکے قابل بناتے ہے کہ اپنے فیوچر کے مالی فیصلے اچھی طریقے سے کرلےـ

 

یہاں طریقہ کار بتایا گیا:

ایک رجسٹرڈ یوزر کسی بھی نیٹ ورک اپریئٹر کی ذریعے اپنی الیکٹروانک پرس کو ایکٹویٹ کرتاہےـ اسکی بعد وہ کسی بھی سندیافتہ ایجنٹ کے پاس جاتاہے اور اتنی ہی نغد رقم ان کو دیتے ہے جو اپنے پرس میں سٹورکرناچاہتاہےـ وہ نغد رقم الیکڑانک رقم تبدیل ہوجاتے ہے جس کو وہ اپنے اکاونٹ میں رکھ سکتے ہےـ اور بعد میں ان الیکٹرانک رقم کو مختلف مقاصد کے لیے استمال کرسکتے ہےـ مثال کے طور پر بل ادا کرنا،  دوستوں اور فمیلی کو منی ٹرنسپر، اور یہ سارے معاملات بہت محفوظ ہےـ یوزر کواسکے بارے میں فکرکرنےکے کوئی ضرورت نہیں ہےـ اگرکسی یوزر سے موبائل گم ہوجاےتو وہ اپنی اپنا اکاونٹ بلاک کرتا ہے اور نیا موبائل فون لیتاہےـ

 

فی الحال افغانستان میں کئی امتحانی پروگرام جاری ہے یا منصوبہ بندی کے مراحل میں ہےـ اگریہ کامیاب ہوئے تو موبائل منی افغانستان کے معشیت میں بہت اہم مظبوط کردار ادا کرسکتا ہےـ

 

نیچے USAID کے ویڈیوں دیکھیے:


موبائل منی کا تصورکاروباری برادری میں پہلےسے متعارف ہوچکاہےـ افغانستان کے بجلی کمپنی Da Afghanistan Breshna Sherkat DABS نے اتصالات افغانستان کے مدد سے اپنے صارفین کےلیے ایک نئی سہولت ایجاد کیا ہے، جہاں پر DABS کے صارفین اپنے بجلی کے بلز موبائل فون پر وصول اور ادا کرسکتے ہےـ یہ سہولت USAID  کے مالی امداد کے ذریعے ممکن ہوسکا جواتصالات کیساتھ ہواـ

اس سروس کے رجسٹریشن کے لیےکسٹمر کو اپنا اخری بل اور کارڈ کو اتصالات کی قریبی دفتر میں لیے جاناہوگآـ  کسٹمر کو رجسٹریشن کے بعد ایک سٹاٹر پیک اور ایک مینول دے جاتے ہے جو سارا طریقہ کار بیان کرتاہےـ اور اس کے بعد اپنے بلزکو موبا ئل فون کے ذریعے وصول کرتے ہےـ

Charles Drilling  چارلس ڈرلینگ USAID کے معاشی اور اقتصادی ترقی کی افس کا تبصرہ:

 

USAID جا نتا ہے کہ موبائل منی ایک سرمایہ کاری ہے جو افغان لوگوں کے زندگی میں مثبت تبدیلی لاسکتے ہے، جیسا کہ ہم نے دوسرے ممالک میں دیکھا ہےـ ہم تمام وزارتوں کو اینکرج کرتے ہے کے اپنے خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے موبائل منی کا استمال کریں ـ

اتصالات افغانستان کے سی ای او احمد الحسنی نے مزید کہا:

اتصالات افغانستان اس پرفخرکرتاہے کہ افغان لوگوں کو یہ موقعہ اور سہولت دیا گیا کہ بجلی کے بلزکو اپنے موبائل کے ذریعے ادا کرسکتے ہےـ

  

DABS کے سی ای او عبدالرزاق صمدی نے کہا کہ DABS ہمیشہ اس تلاش میں رہا کہ کیسے افغان لوگوں کے زندگیوں کو بہتر کیا جاےـ

موبائل منی کو وسعت دینے کے لیے ابھی تک USAID نے تین بڑے نیٹ ورک اپریٹرز کو گرانٹ دیا جسمیں اتصالات، ام ٹی ان، اور روشن ام پیسہ ہےـ  ان گرانٹ کے ذریعے 100،000 سے زیادہ کسٹمرز ان کے قابل ہوگئے کہ وہ اپنے بلزکو موبائل فون کے ذریعے ادا کرسکے، تنہوایں وصول کرلیں، اور اپنے دوستوں اور فمیلز کو پیسی منتقل کریں ـ

مزید ہہاں پڑھیں۔۔۔

 

http://capitalpartners.filmannex.com/blog/bid/153059/Agency-Focus-USAID-s-Mobile-Money-Program-Gives-Afghans-Control-Over-Their-Financial-Futures-Afghan-Electric-Power-Company-Launches-Mobile-Bill-Pay



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160