Veronica Marsکے بڑے وفادار مداح ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

 

ایک ہفتہ قبل لانچ ہونے والا فنڈزاکھٹا کرنے کا ادارہ ہے۔ جو Veronica Mars کے Executive Producer  راب تھامس نے اپنے Veronica Mars Film کےلیے 2 ملین اکٹھا کرنے کےلیے لانچ کیا گیا۔ تھامس اپنے فنڈ Request میں بتانے ہے کہ " Veronica Mars کے جانے کے بعد نئی فلم بنانے کی سرگوشی جاری ہے۔ اس اثنا میں اس بارے میں میں نے بہت سوچا۔ میں ہمیشہ Veronica Movie بنانے کی خواہش مند تھا۔ مجھے ان کرداروں کے بارے میں لکھنا اور ان ان کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔ کرسٹن بیل ہمیشہ اس فلم بنانے کا خواہش مند تھا۔

 آخروقت میں یہ بڑا پراجیکٹ اپنے مقصد میں کامیاب ہوا جس کی بڑی وجہ اس کی مشہوری تھی ۔

 Warner Bros جس کو copyright کی خدمات حاصل تھی کا کہنا ہے " یقینا Warner Bros اب بھی Veronica Mars کی مالک ہے اور اپنے پراجیکٹ کی کامیابی کے لیے ان کی خدمات لا‌زمی ہے کرسٹن اور میں Veronica Mars سے ملا اور انہوں نے ہمیں اس کی فلمبندی کی اجازت دے دی ۔ وہ بہت خوش تھے اور امید ہے کہ بہت سے مداح دیکھنے کوملے گے۔

 Veronica Mars کے لیے اور جیت اگر آپ کو نہیں معلوم کے crowd founding کیسے کام کرتاہے تو مشہور Kischsterter fundraiser کی مثال لیجئیے۔

 ہر کوئی جواپنے پراجیکٹ کے لیے فنڈ اکٹھا کرنا چاہتا ہے تو اس میں پیج بناسکتاہے۔

 ایک بار آپ نے اپنے پراجیکٹ کے بارے میں معلومات دے دی پھر ویڈیوں یا فوٹو دے کراس کی وضاحت کرے۔ Indiegogo دوسری طرف جیسے ہی آپ کے پراجیکٹ کےلئے عطیہ اتاہے آپ اس کو وصول کرسکتےہے۔

بحرحال crowd funding قرضوں ک برعکس ایک زبردست نعم البدل ہے۔


 

 

 

The veronica Mars Movie پراجیکٹ کے فنڈ یا مدد کرنے والوں کےلیے لوازمات کوپڑھیے۔

 

آگر آپ 350$ کا وعدہ کرتے ہے اس صورت میں 15 سیکنڈ وائس message آپ کی دیکارڈ کی جائیگی ۔

 

آگر آپ 10$ کا وعدہ کرتے ہے اس صورت میں فلم کی سکرپٹ کی بذریعہ ای میل آپ کو وصول ہوگی ۔

 

25$ کی صورت میں آپ کو Veronica Mars- T shirt ملے گی ۔

 

اگر 10000$ کا وعدہ کیا گیا ہے تواس صورت میں آپ کو فلم میں بولنے کا موقع ملےگا۔

 

Fundraiser جمعہ 12 اپریل 2013 کو 11 بجے اختیتام پذیر ہوگی ۔

 

Veronica Mars فلم کے لیے آپ کتنا pledge کرسکتے ہے۔ آپ کی کونسی فیورٹ ٹی وی سیریز کی Kick starter سے دیکھنا چاہیے گے۔

 

میری پسندیدہ تو Gilmrie Girls ہے۔

.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160