ٹیس مارٹن کی کے وہیل کہانی بات چیت کی حد Wacky Tuesday ایک سماجی فلم

Posted on at

This post is also available in:

کئی ماہ قبل،Beyza Boyacioglu  جو ایک آرٹسٹ اور میرے ایک اچھے دوست ہے نے زبانی کی حد اور مکمل وجامعہ کمیونکیشن کی نمکنیات پر مبنی ایک ویڈیو بنائی ـ میں زیر موضوع تھاـ اس کلیلے کئی گھنٹے اور تین اقسام پھلوں کو کھانا تھا ہر شوٹنگ رات دیر تک جاری رہتی ـ یہ ایک تھآ دینے والا عمل تھاـ لیکن میرے لئے دلچسپی کا باعث تھا ـ کیونکہ میں بھی اس تجربے سے اپنے آپ کو اگاہ کرنا چاہتاتھاـ

ہم سب کو انتہائی مایوسی محسوس ہوتی ہیں جب کوئی ہمارے بات سمجنے سے قاصرہو ـ میں سمجھتا ہوں کے میں اپنے خیالات اور گفتگو نہایت احسن اور قابل تعریف انداز سے کرنے کا طریقہ جانتا ہوں مگر پھربھی کئی بار ایسے مواقع پیدا ہوئیں جب کئی افراد میری گفتگوں سمجنے سے قاصر رہےـ کیونکہ صرف گفتگوں کی ہنر جاننا ہی کافی نہیں ہوتاـ ایک کامیاب گفتگوں کا انحصار ہمیشہ سننے والے پر ہوتا ہےـ

اس ہفتہEren Pick  کو ایک   نئی فلمساز درکار ہوگیاـ  Tess امریکی ریاست seattle میں رہائیش پذیر  ایک ارٹسٹ ہےـ میں پہلی نظر میں اس کی کام اور پیشہ ورانہ نکھار کا گرویدہ ہواـ ایسا اوقات مجھے فلم سازوں سے رابطہ کرنا پڑتا ہےـ Tess نے مجھے Eren Pick  نامی کمپنی جوکہ فلمسازوں کو قرضہ مہیا کرتاہےـ Beyza کطرح Tess بھی کمیونکیشن میں بہت دلچسپی لیتی تھی ـ

Tess Martin کی کہانی ایک ایسا واقعہ ہے جس میں مچھیرا سن فرانسیسکو کے پانیوں میں پھنسے ہوہے ایک وہیئل whale کو بچانے کیلے سفر کرتا ہےـ

نہایت ہی خوبصورت تصویر کشی کرتے ہوہے مارٹن مچھرا کا شکریہ ارا کیاـ یقینن یہ جاننا انتہائی مشکل ہےـ دو جاندار کے مابین اس قسم کی گفتگوں جاننا انتہائی دوشوار ہے یہ واقعہ ـ

ذیل میں وہیل کی کہانی دیکھیں

Find this story on Twitter by searching for #socialfilm #wackytuesdays #filmannex



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160