ایک دفعہ حسن نثار کسی دوست کے گھر ایک چھوٹی سی تقریب میں شریک ہوئے، کافی دیر تنہا بیٹھے رہے اور بے چین نگاہوں سے دائیں بائیں دیکھتے رہے کہ شاید کوئی ایسی کمی کوتاہی مل جائے جس پر اوبجیکشن کر کے وہ مولویوں سے کھائی ہوئی پٹائی کا بدلہ لے سکیں لیکن میزبان بھی شاید انکی کھوتا طبیعت سے پوری طرح آگاہ تھے ،،، کہیں بھی کوئی چھوٹی سی کمزوری، کمی کوتاہی نہیں چھوڑی تھی ہر طرح سے اوبجیکشن پروف انتظامات کیے گئے تہے،،،
ایسے میں موصوف کے ذہن میں ناجانے کیا آئی، برآمدے سے ہوتے ہوئے چھت پر جا پہنچے اور لگے اچھل کھود کرنے،، نیچے سے میزبان نے آواز لگائی ارے کون ہے، کون ہے ... ،،، بس پھر کیا تھا انتہائی غصّے میں چھت سے نیچے اترے اور یہ کہتے ہوئے گھر سے باہر نکل گئے کہ "اچھا اب ہم کون ہو گئے" ...... !!
waleed gazdar
Posted on at