waqiya
Posted on at
ایک جوان کو ایک لڑکی سے محبت جو ہو گی، اس نے اپنے دوست سے کہا یار! اپنی مسجد کے جو امام هے نہ اس کی بیوی سے مجھے محبت ہو گئی کیا تو میری مدد کرے گا ؟؟
کہا کیا مدد کرو؟
اس نے کہا کی مدد یہ کرنا ہے امام صاحب نماز پڑھ کر جلدی گھر چلے جاتے ہے تو ان سے مسئلہ پوچھ اتنا الجھا دے انہی دیر تک بیٹھا کر رکھ ادھر میں ان کی بیوی سیے ملاقات کر لوں ....
اس نے کہا ٹھیک ہے میرے دوست! میں ایسا ہی کروں گا. مسجد میں کبھی نہیں آتا تھا، دوست کے لئے آنے لگا، امام کو روکتا رہا وہ بے چارہ بھولا بھالا امام ركتا رہا کئی دن جواب دیتا رہا ... مہینوں گزر گئے ایک دن اس کے ضمیر نے اس جھجھوڑا تو مسجد کے امام کے ساتھ ایسا کر رہا ہے ؟؟
پہنچا امام صاحب سے کہا حضرت! مجھے معاف کر دیجئے ... کیوں بھائی ؟؟ دراصل مجھے مسئلہ نہیں پوچھنا ہوتا تھا بلکہ میں اپنے دوست کی مدد کرتا تھا. وہ اور آپ کی بیوی محبت کرتے هے. آپ جلدی گھر چلے جاتے تھے اسی لئے اسے موقع نہیں ملتا تھا کہ کچھ کرے اس لئے میں آپ کو روکے رکھتا تھا .........
امام صاحب مسکرانے لگے. انہوں نے کہا کہ بھائی! بڑھی عجیب سی بات ہے، ابھی تک تو میرے ماں باپ نے میری شادی ہی نہیں کی ہے پھر میری کس بیوی سے تیرے دوست کو محبت ہو گیا ؟؟ نہ میری کوئی بہن ہے نہ بیوی ہے ... وہ سوچ میں ڈوب گیا کی یہ کیا ہوا ؟؟ یاد رکھو رب نے خود اعلان فرمایا ہے "ہم نے نیکو کے لئے نیکی کا انتخاب فرمایا ہے" وہ سوچنے لگا کے امام کی شادی ہی نہیں ہوئی تو میرا دوست کس کے پاس جاتا تھا؟ .. جب تحقیق کی تو پتہ چلا کی وہ امام کی نہیں ، اس کے گھر جاکر اس کی بیوی کے ساتھ ملتا تھا .....
دیکھا گناہ میں مدد کرنے کا انجام ...
آج میرے کچھ نوجوان بھائی ایسے بھی هے کے اگر ہمارا دوست کسی لڑکی سے محبت کر رہا ہے تو ہماری یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا سپورٹ کریں. نہیں کرتے تو ہم دوستی کا حق ادا نہیں کر رہے هے، ہم بے وفائی کر رہے هے. لیکن میں تم سے کہہ دینا چاہتا ہوں اللہ ارشاد فرماتا ہے
"اگر مدد کرنا ہے تو نیکی میں کرو گناہ میں مدد نہ کرو" اور سچا دوست وہ ہے جب تم خدا کو بھول جاؤ تو وہ تمہیں یاد متوجہ کرے .....
بدل ڈالو خود کو، دوست کو، توبہ كرلو ورنہ یاد رکھو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر کسی کے مٹی کے گھر پر پتھر مارنے کا انجام کیا ہوتا ہے. دوسروں کے لئے كنواں كھودوگے خود گر جاؤ گے ........ جاگ جاؤ اللہ اور اس کے رسول کا واسطہ ایسی دوستی کو ٹھوکر مارو جو تمہیں گناہ کی طرف لے جائے، اچھوں کا ساتھ تھامو ........ .
ان شاء اللہ فلاح پا جاؤ گے ..
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہے.
پاک دامن رہو ..
تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی۔
اے شخص اگر عقلمند ہو تو اسے سمجھ