افغانستان کے دور ترقی، ثقافت اور تعلیم: ملٹی میڈیا کے فن کار Yazmany Arboleda، ھم غباروں میں یقین رکھتے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

ہزاروں سال کے تاریخ ہمیں پڑھاتا ہے کہ فن ترقی کا پہیہ ہے۔ فن ترقی کے دور کیطرح دنیا کے بدلتے واقعات کا ایک اھم عنصر ہے۔ جو میں نے اپنے زندگی میں کیا ہے وہ سیدھے فن اور میرے قصبے، فلورنس، اٹلی اور اٹلی باشندوں کے دور ترقی پر چھلنے سے ملا ہوا ہے۔ فن افغانستان کے دور ترقی کا پہیہ ہے جیسا کہ یہ اٹلی اور باقی تمام دنیا کیلۓ تھا۔ کیا ہزاروں غبارے اس عمل کا مدد کرسکتے ہیں؟ پڑھتے جائیں۔ ۔ ۔ ۔



Arboleda کینیا کے نیروبی میں اپنے پیر کے صبح کے جائزے کے دوران تصویریں لیتا ہے۔


 


اِس ہفتے فلم اور ٹی وی کے صنعتی ماہر اور ٹی وی/فلم/ویڈیو اور ملٹی میڈیا کے پیدا کرنے والے افغانستان میں یونائیٹڈ نیشنز اسیسٹنس میشن(یو این اے ایم اے) میں ایریڈنا الویراڈو نے کولمبیا کے امریکی ملٹی میڈیا کے فن کار یازمینی اربولیڈا سے میرے تعارف کرایا۔ یازمینی اربولیڈا کینیا، انڈیا اور جاپان کے اُسی نظریے کے تحت کابل افغانستان کیلۓ 10000 غبارے منصوبوں کے خالق ہے۔ ابتدائی کاروائی کہتی ہے کہ ھم غباروں میں یقین رکھتے ہیں اور ٹیگ لائن ایک مہم ہے۔ کابل افغانستان کے لوگوں کیساتھ 10000 گلابی غبارے شریک کرتے ہیں۔ اِس بہار میں ایک پیر کے صبح 100 رضا کاروں نے 10000 تیز گلابی خودبرطرفی غبارے کابل کے لوگوں کو دیں گے۔ یہ شہر کے تعمیراتی اندرونی منظر تبدیل کرے گا۔ شہر کے تعمیراتی منصوبے اور عارضی فن کے دنیا میں لوگوں کے ذریعے شہر اور اِس کے ابادی کو ملٹی میڈیا فنی منصوبے کا حصہ بناۓ گا۔





منڈے مارنینگ نظریہ، گلاسلس گلاسس سٹوڈیو


 


یازاربولیڈیا کے منصوبے نے ہمارے فن کاروں کے کمیونیٹی، فلمی مداح، لِکھاری اور کاروباری لوگ اور افغانستان کے مردوں اور خواتینوں کے درمیان ایک سیدھے ملن کے تخلیق کیلۓ مجھے اور فلم انیکس کو مائل کرتے ہیں۔ نظریاتی طور پر ہر شخص ارٹیکلز، بلاگز اور ویڈیو ملاقاتوں جو اِس قسم اور اِس کے ساتھ معلق دوسرے فن کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔ وہ اپنے بصیرت کیساتھ ورلڈ وائڈ ویب کو مشہور کرسکتے ہیں اور فنون، انسانی حقوق، تخلیقیات، جنسی پہچان اور انسانیت پراصلاحی بات چیت کے کھلنے پر ایک دوسرے کو تعلیم یافتہ کرسکتے ہیں۔ یہ ایک بنادی حصہ ہے جسکے وجہ سے میں اس کو افغانستان کے دورترقی کہ سکوں گا۔ بالکل غباروں کیطرح کابل کے عمارتی اندرونی منظر کا حصہ ہوگا جوکہ ایک بار ہوا میں چھوڑ دیں جائیں تو وہ مواقع اور الھام کے وسیع ورلڈ وائڈ ویب کا حصہ بنے گا۔


 


اس ہفتے ایک دوسرے فن کار نے اپنے نظریات اور خیالات کیساتھ مجھے باثر کردیا ہے۔ اُس کا نام Ignacio Ruiz Alvarez ہے اوروہ ایک Chilean فلم ساز ہے۔ اُس کے ابتدائی کاروائی پر میرے علیٰدہ ارٹیکل دیکھئیں فلم انیکس 300000 رجسٹرڈ استعمال کرنے والوں کا ایک ان لائن پلیٹ فارم ہے جسمیں 40000 پیشہ ورانہ فن کاران اور تخلیق کار ہیں بشمول 4742 فلمیں ڈائریکٹر، 9782 اداکار، 2739 فلمی لکھاری، 1892 سینیما کے فوٹوگرافر، 251 میک اپ فن کار، 761 فوٹوگرافر، 1252 مسیقی کار اور شعراء، 1988 اواز کے ماہرین اور ملانے والے، 1577 پوشاک خاکہ بنانے والے اور 4309 لکھاری ہیں۔ پیشہ ور اور ازاد فن کاران اپنے نظریات تخلیقیات اور ڈیجیٹل فہرست کیساتھ فلم انیکس کا انجن ہیں۔





This week, one more artist influenced me with his ideas and thoughts. His name is Ignacio Ruiz Alvarez and he is a Chilean filmmaker. Check my separate article on his initiative.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160