yes

Posted on at


السلام علیکم ، بہت سے دوست احباب بار بار سوال کرتے ہیں کہ ڈیلی موشن سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں ، تو ان کے راہنمائی کےلئے بتائے چلتا ہوں کہ ڈیلی موشن واحد پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کا اکاونٹ کبھی بند نہیں ہوتا ، اور نہ ہی اس کےلئے ایڈسینس کی ضرور ہے ، ان کا پنا مونیٹرائز سسٹم ہے ،
1۔ ڈیلی موشن سے پیسے دوطریقوں سے کمائے جاتے ہیں ، ایک پبلشر اکاونٹ اور ایک آفیشل اکاونٹ سے ، 
 پبلیشر اکاونٹ میں سائین ان ہونے کےلئے  پر سائین اپ ہوا جاتا ہے ، اس اکاونٹ میں آپ کو اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ کسی بھی ویڈیو کو آپ اپنے اکاونٹ سے پبلش کیا جا سکتا ہے ، اس پبلش کوڈ میں آپ کا اپنا کوڈ کام کرتا ہے اور ویڈیو کو کسی ویب سائیٹ ، فیس بک ، ٹویٹر یا کسی بھی سوشل میڈٰیا نیٹ ورک پر ڈالا جاتا ہے پھر جتنے ویوز ہوں گے اتنے ڈالر ملتے ہیں عموما ایک ہزار ویوز پر ایک ڈالر ملتا ہے ۔ 
 آفیشل اکاونٹ ، یوٹیوب کی طرح کام کرتا ہے اس کےلئے  پر سائین اپ ہوا جاتا ہے ، اور اس پر اپ ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں اور جتنے زیادہ ویوز ہوں گے اتنے ڈالر ملتے ہیں اس پر بھی عموما ایک ہزار ویوز پر ایک ڈالر ملتا ہے ، 
۔
نوٹ:
 پبلشر اکاونٹ کبھی بند نہین ہوتا چاہے جو مرضی کرتے رہیں لیکن آفیشل اکاونٹ پر کاپی رائیٹ میٹیریل اپ لوڈ کرنے سے آپکا آفیشل سٹیٹس ختم ہو جاتا ہے اور پھر مونیٹرائیز ہونا بند ہو جاتا ہے ۔ 
 ان دونوں اکاونٹس کی ارننگ اگلے ماہ کی 26-27 تاریخ تک فائنل ہوجاتی ہے اور پھر اس سے اگلے ماہ کی 21 تاریخ کو پیسے آپ کے اپنے بینک اکاونٹ میں آ جاتے ہیں ، ایک سو ڈالر پر تقریبا 6 ڈالر کٹوتی ہوتی ہے ۔ 
 دیگر معلومات کےلئے گوگل سے راہنمائی بھی حاصل کی جا سکتی ہے اور بہت سی ویڈیوز بھی موجود ہیں ۔ جزاک اللہ



About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160