خواجہ سعد کہتا ہے عمران خان کرسی کے پیچھے بھاگ رہا ہے .
لیکن ایوب خان کے بوٹ چاٹنے والے خواجہ رفیق کا بیٹا بھول گیا کے .
جنرل ضیاء نے عمران خان کو وزارت کی پیشکش کی خان نے منع کردیا.
وزیر اعظم معین قریشی نے عمران خان کو وزارت کی پیشکش کی خان نے منع کردیا.
نواز شریف نے عمران خان کو نون لیگ میں آنے کی پیشکش کی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پے موجود ہے پر خان نے منع کردیا.
مشرف بذات خود اعتراف کر چکا ہے اس نے خان کو وزارت عظمیٰ کی پیش کش کی .
بینظر اور خان آکسفورڈ میں کلاس فیلو تھے اور بہت اچھے دوست تھے جب خان نے پارٹی لانچ کی تو بینظر کی حکومت تھی بینظر نے خان کو پیپلز پارٹی جوائن کرنے کی آفر کی پر خان نے منع کردیا، جس پر بینظر نے طنزیہ انداز میں کہا کیا کبھی اکیاون فیصد پاکستان خان کو ووٹ دے گا ؟
اگر عمران خان کو طاقت ، پروٹوکول اور پیسے کی ہوس ہوتی تو وہ یہ آفریں قبول کر کے کھرب پتی بن چکا ہوتا یہ تمارا گنجا لاہور کا لوہار جنرل جیلانی جنرل ضیاء جنرل دررانی کا ریمکس جی ایچ کیو کی پیداوار اس پر کوئی تھوکتا بھی نہیں پنجاب کے باہر اور عمران خان دنیا کے کسی بھی ائیرپورٹ پر اترتا ہے تو ایک جھلک دیکھنے کے لئے جمے غفیر اکٹھا ہو جاتا ہے کیوں کے عمران خان کی ایک دن کی زندگی نواز شریف کی سو سال کی زندگی
yes
Posted on at